20 ستمبر، 2026، 7:34 PM

حالیہ جنگ کے دوران دشمنوں نے کتنے ہسپتال اور ایمبولینسز کو نقصان پہنچایا؟

حالیہ جنگ کے دوران دشمنوں نے کتنے ہسپتال اور ایمبولینسز کو نقصان پہنچایا؟

ایرانی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران تقریباً 73 اسپتال اور 300 ایمبولینسز کو نقصان پہنچا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ صحت ظفرقندی نے حالیہ جنگ میں نقصان پہنچنے والے ہسپتالوں اور ایمبولینسز کے اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے دوران تقریباً 73 اسپتال اور 300 ایمبولینسز کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے بتایا کہ بعض طبی مراکز اور ادویات تیار کرنے والی 16 فیکٹریاں بھی متاثر ہوئیں۔

ظفر قندی کے مطابق، اس کے باوجود ایران کے شعبۂ صحت نے مناسب مقابلہ کرنے اور حالات سے نمٹنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جسے شہید رجائی فیسٹیول کے جائزوں میں بھی سراہا گیا۔

News ID 1941520

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha